منطقی تسلسل
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - اپنے فطری انجام کی جانب رواں ہونا (عموماً کسی واقع یا کہانی کا)۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - اپنے فطری انجام کی جانب رواں ہونا (عموماً کسی واقع یا کہانی کا)۔